Ramzan 2020 Mubarak to Pakistanis & Muslim around the world

Saad Sheikh 

Readers.pk Founder
Staff member
Founder
Magazine Editor
Dirham
151
Dinar
0
السلام علیکم پاکستان اور مسلم دنیا کے تمام ممبرز کو میری طرف سے اور ریڈرز انتظامیہ کی جانب سے
رمضان مبارک
سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی 24 اپریل 2020 کو یکم رمضان المبارک قرار دیا ہے جبکہ دوسری جانب ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں نے بھی آج سے رمضان شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم بیشتر مسلمان سعودی عرب کی تقلید میں رمضان اور عیدین کا تعین کرتے ہیں اس لیے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں زیادہ تر مسلمانوں کےلیے آج سے ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے۔

 
Top Bottom

Oops! AdBlocker Detected

ڈئیر ریڈر، مہربانی کرکے ریڈرز پر ایڈبلاکر ڈس ایبل رکھیں۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ ہمیں سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی مدد ملتی ہے، اسلئے گزارش ہے ابھی اپنے براؤزر کی ایڈبلاکر آپشنز میں جاکر ایڈبلاکر بند کر دیں، شکریہ

Okay, I understand. I've disabled AdBlocker.
I will disable later