Forums
New posts
What's new
New posts
Latest activity
Tags
Members
Current visitors
Log in
Register
What's new
New posts
Menu
Log in
Register
Install the app
Install
Dear readers, our reading section is temporarily offline as we’re redeveloping it from scratch to provide you with an even better reading experience. Stay tuned!
Readers.pk Enthusiastic Readers
Your Favorite Novels & Why?
Ramzan 2020 Mubarak to Pakistanis & Muslim around the world
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser

Reply to thread
Message

السلام علیکم پاکستان اور مسلم دنیا کے تمام ممبرز کو میری طرف سے اور ریڈرز انتظامیہ کی جانب سے

رمضان مبارک

سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی 24 اپریل 2020 کو یکم رمضان المبارک قرار دیا ہے جبکہ دوسری جانب ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں نے بھی آج سے رمضان شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم بیشتر مسلمان سعودی عرب کی تقلید میں رمضان اور عیدین کا تعین کرتے ہیں اس لیے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں زیادہ تر مسلمانوں کےلیے آج سے ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے۔

[QUOTE="Saad Sheikh, post: 47834, member: 1"] [CENTER]السلام علیکم پاکستان اور مسلم دنیا کے تمام ممبرز کو میری طرف سے اور ریڈرز انتظامیہ کی جانب سے رمضان مبارک سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی 24 اپریل 2020 کو یکم رمضان المبارک قرار دیا ہے جبکہ دوسری جانب ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں نے بھی آج سے رمضان شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم بیشتر مسلمان سعودی عرب کی تقلید میں رمضان اور عیدین کا تعین کرتے ہیں اس لیے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں زیادہ تر مسلمانوں کےلیے آج سے ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے۔ [/CENTER] [/QUOTE]
Verification
Post reply
Readers.pk Enthusiastic Readers
Your Favorite Novels & Why?
Ramzan 2020 Mubarak to Pakistanis & Muslim around the world
Top
Bottom